نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سانحہ پیش آیا اور ہزاروں حجاج کرام اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جس کی وجہ سے سعودی عرب کے حکام پر وسیع پیمانے پر تنقید کی جا رہی ہے۔ لیکن یہ حکام اس خیال باطل میں مبتلا ہیں کہ وہ حقائق کو نظر انداز کر کے اس صورتحال سے نجات حاصل کر سکتے ہیں جو خود ان کی اپنی پیدا کردہ ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ...
سانحہ منی میں شھید ہونے والے پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکہ مکرمہ میں ہی دفن کیا گیا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ سعید اوحدی نے ہفتے کی رات تہران واپسی پر اپنی گفتگوکے دوران سعودی حکام کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سانحہ منی میں جاں بحق ہونےوالے ...
سانحہ منیٰ پر مغربی حکومتوں اور انسانی حقوق کے دفاع کی دعویدار عالمی تنظیموں کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ادارہ حج و زیارت کے عہدیداروں اور کارکنوں نے پیر کے دن رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خ ...
سانحہ منیٰ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے وزارت خارجہ کے پروٹوکول افسر احمد فہیما کی تدفین کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ایران کی وزارت خارجہ سانحہ منیٰ کی بدستور پیروی کر رہی ہے۔
...
سانحہ منیٰ کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے منی کے سانحہ سے متعلق تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنیکی یقین دہانی کرائی۔
وزیرداخلہ اورسپریم حج کمیٹی کے سربراہ محمدبن نائف نے کمیٹی ممبران کوہدایت کی کہ وہ واقعہ کے بارے میں چھپے ...
سانحہ منی پیش آیا جس میں سات ہزار سے زیادہ حجاج کرام جاں بحق ہوگئے جس کی وجہ سے سعودی حکام کو وسیع پیمانے پر تنقیدوں اور اعتراضات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اسی لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب ، کہ جس نے یمن کے بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں عام شہ ...
سانحہ منی میں ہزاروں شیعہ اور سنی مسلمانوں کی شہادت کے واقعے کا کوئی تشفی بخش جواب نہیں دیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے ملک کے عوام اور علاقے کے ملکوں کے خلاف مہم جوئی کا سسلسلہ بند کردے اور دانشمندی سے کام لیتے ہوئے انصاف کے راستے پر قدم آگے بڑھائے۔
سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کو افریقی ملک مالی کے نئے سفیر سے ملاقات می ...
سانحہ منی میں 515 پاکستانی حجاج شھید ہوئے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزرات صحت نے سانحہ منی میں شہیدہونے والوں کے بارے میں ایک سو ستاسی صفحات پر مشتمل فہرست جاری کی ہے جس میں پانچ سو پندرہ پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ حکومت پاکستان نے سانحہ منی ...
سانحہ منٰی میں شہید ہونے والوں کی صرف ایک تہائی تعداد کا اعتراف کیا ہے ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق میں سانحہ منٰی شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد اس سے تین گنا زیادہ ہے جتنی سعودی حکام نے بیان کی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ کم سے کم دو ہزار چار سو گیارہ حجاج کرام سانحہ منٰی ...